اسلامک فائنینس کورس
6th Batch
کون شریک ہو سکتا ہے ؟کسی بھی سنی جامعہ سے فارغ التحصیل فاضلین(ترجیح گریجویٹ یا ہدایہ پڑھانے والے اساتذہ کرام کو دی جائے گی )۔
چارٹرڈ اکاؤنٹینٹ ، ایم بی اے، فائننس اور اکاؤنٹس میں ماسٹر اور گریجویٹ کیے ہوئے افراد ۔
جو افراد تجارت سے منسلک ہیں اگر وہ کم از کم گریجویٹ ہیں تو وہ بھی داخلہ لے سکتے ہیں۔
کراچی سے باہر رہنے والے افرادکورس میں آن لائن شرکت کے لئے داخلہ لے سکتے ہیں لیکن سیٹ محدود ہیں۔
1. بروز جمعہ بعد نماز عشاء
2. بروز اتوار بعد نماز ظہر
اس کورس میں دینی اور فقہی مسائل کے ساتھ فائنینس کے مختلف پروڈکٹس وغیرہ کے علاوہ بھی بہت اہم عنوانات شامل ہوں گے۔
خواہش مند افراد آن لائن فارم فل کریں جن کا داخلہ okہوگا ان کو اپڈیٹ کر دیا جائے گا۔
کرنسی کا لین دین ،ڈالرکی بکنگ،ایل سی کی رقم پہلے وصول کرنا ، بینکوں کے مختلف اقسام کے کارڈ کی تکییف فقہی
عصر حاضر کی سرمایہ کاری میں مضاربت کا استعمال
عصر حاضر کی سرمایہ کاری میں مرابحہ کا استعمال
سود کی تعریف و اقسام نیز عصرِ حاضر میں پائی جانے والی سود کی مثالیں
لیگل پرسن کا تصور اور اس کی شرعی حیثیت
خدمات اور ان کا معاوضہ جدید امثلہ کے تناظر میں
بینکوں میں معاہدوں کے پس منظر میں گارنٹی کا نظام
میوچل فنڈ ادارے کیا ہوتے ہیں؟کیسے کام کرتے ہیں؟
بیع استصناع اور اس کا عصر حاضر میں سرمایہ کاری میں کردار
بیع سلم دورِ جدید کے متعدد کاروباری مسائل کے حل کے طور پر
وکالت اور عصر حاضر کے جدید مسائل میں وکالت کا استعمال
شرکت اور عصر حاضر کے جدید مسائل میں شرکت کا استعمال
اسلامی بینکوں کی ٹریجری
بیوع کےبنیادی احکام اور عصر حاضر کے جدید مسائل
مفتی علی اصغر عطاری مد ظلہ العالی
مفتی سجاد صاحب
مفتی جمیل صاحب
مختلف ماہرین بینکنگ وفائننس